پاکستانی آرٹسٹ شازیہ سکندر کے بنائے مجسمے کے نیویارک میں چرچے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی امریکن آرٹسٹ شازیہ سکندر کا نیا آرٹ پراجیکٹ نیو یارک میں رہنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ کس بارے میں ہے اور شازیہ سکندر کون ہیں؟ جانیے صباحت زکریا کی اس رپورٹ میں۔