پاکستان کی سیاسی صورت حال کو امریکہ میں مقیم پاکستانی کیسے دیکھ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ کو سپریم کورٹ کی جانب سے غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے پر امریکہ میں بسنے والے پاکستانی کیا کہہ رہے ہیں؟ جانتے ہیں عمران جدون کی اس رپورٹ میں۔