خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم نا رکھا جائے: خاور ممتاز

Your browser doesn’t support HTML5

نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کی سربراہ خاور ممتاز نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم نا رکھا جائے۔ اُنھوں نے کہا کہ یہ سیاسی جماعتوں اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ انتخابات میں ووٹنگ کے عمل میں خواتین کی شرکت کو یقینی بنائیں۔