'ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت بڑی ذمہ داری ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہے۔ بسمہ معروف پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کر رہی ہیں۔ اُن کے بقول وہ چھ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کر چکی ہیں لیکن اس بار بطور کپتان کھیلنے پر وہ تھوڑی سے گھبرائی ہوئی ہیں۔ مزید بتا رہی ہیں ارم عباسی