کرونا وائرس نے شادی بیاہ کے طور طریقے بدل ڈالے
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں کرونا وائرس نے ایسی تقریبات بھی بے رونق کر دی ہیں جن میں عزیز و اقارب اور دوست احباب کی شرکت ضروری سمجھی جاتی تھی۔ کرونا وائرس نے شادی کی تقریبات کو کیسے بدل دیا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں