ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آ سکتے ہیں: عمران خان
Your browser doesn’t support HTML5
حزب مخالف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب میں کہا کہ پاناما لیکس کے انکشافات کی تحقیقات کا طریقہ اگر حزب مخالف کی جماعتوں کی مشاورت سے طے نا کیا گیا تو اُن کی جماعت سڑکوں پر آئے گی۔