گھر والوں نے مجھے آج تک قبول نہیں کیا، ارحا پریشے
Your browser doesn’t support HTML5
سکھر کی 22 سالہ ارحا پریشے ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے لئے کام کرنے والی ایک سرگرم کارکن ہیں۔ان دنوں وہ 4 دیگر ٹرانس جینڈر خواتین کے ساتھ امریکہ کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد پاکستان میں ٹرانس جینڈرز سے متعلق قانون پر خیالات کا اظہار اور امریکہ میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے ملاقات کرنا ہے۔