ثقافت و ہنر کی نسلوں میں ترویج کی کاوش

Your browser doesn’t support HTML5

کسی بھی خطے کی تہذیب اور ثقافت کی بقا اسی میں پنہا ہے کہ یہ نسل در نسل منتقل ہو اور اس کی آبیاری کی جاتی رہے۔ اسی خیال کے پیش نظر اسلام آباد میں لوک ورثہ میں بچوں کو مختلف فنون سے روشناس کروانے کا ایک سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔