اسلامی خطاطی کرنے والا بدھ بھکشو

Your browser doesn’t support HTML5

گندھارا تہذیب کا گڑھ ٹیکسلا بدھ مت سے جڑے آثار قدیمہ کے لئے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ ان دنوں وہاں ایک ایسا بدھ بھکشو مقیم ہے جو اپنی عبادات تک محدود نہیں بلکہ اسلامی خطاطی کے فن پارے بناکر بہت سے لوگوں کو حیران کررہا ہے۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔