’شمسی بچوں‘ کے والد علاج سے پر اُمید
Your browser doesn’t support HTML5
نو سالہ شعیب احمد اور 13 سالہ عبدالرشید کو اُن کی پراسرار بیماری کی وجہ سے شمسی یا سولر بچوں کے نام سے پکارا جا رہا ہے کیونکہ یہ بچے دن کے وقت عام بچوں کی طرح معمولات زندگی میں مشغول رہتے ہیں لیکن سورج غروب ہوتے ہی یہ بالکل مفلوج ہو جاتے ہیں۔