لیاری کی فٹ بال کھیلنے والی لڑکیاں

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے علاقے لیاری کی وجہ شہرت وہاں فٹ بال کے لیے پایا جانے والا جنون ہے جو صرف لڑکوں تک محدود نہیں رہا۔ اب لڑکیاں بھی کھیلنے کا شوق رکھتی ہیں۔ ملیے لیاری کی کچھ باہمت لڑکیوں سے جو حوصلہ شکن رویوں کی پرواہ کیے بغیر اپنے شوق کے پیچھے بھاگ رہی ہیں۔