’پارلیمان کو اپنا اختیار استعمال کرنے دیا جائے‘

Your browser doesn’t support HTML5

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کو واضح اکثریت حاصل ہے اور حکومت اگر چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو متنازع بنائے گی تو اس کے نتیجے میں ہارس ٹریڈنگ ہو گی جو ایک سراسر غیر جمہوری اقدام ہو گا۔