اولمپکس 2024: پاکستان سے شرکت کرنے والی خواتین ایتھلیٹس کون ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اولمپکس 2024 کے مقابلوں میں پاکستان سے تین خواتین ایتھلیٹس بھی شرکت کر رہی ہیں۔ یہ خواتین شوٹنگ، ریسنگ اور سؤئمنگ کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ اولمپکس کے لیے ان کی تیاری کیسی ہے؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔