ڈالر کیوں مہنگا ہو رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ایکسچینج کمپنیوں نے امریکی ڈالر کی قیمتِ فروخت پر لگایا گیا 'کیپ' ختم کر دیا ہے جس کے بعد جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ کیپ لگانے اور ہٹانے سے فرق کیا پڑے گا؟ جاننے کی کوشش کرتے ہیں محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔