کرونا وائرس: لاک ڈاؤن ختم، لیکن احتیاطی تدابیر بھی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں لاک ڈاؤن کی بیشتر پابندیاں ختم ہوئے کئی دن ہو چکے ہیں اور اب تک کرونا کے مریضوں کی تعداد میں کوئی نمایاں اضافہ رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ لیکن معمولاتِ زندگی کی بحالی سے خوش لوگوں کی بڑی تعداد احتیاطی تدابیر پر بھی عمل نہیں کر رہی جس سے کرونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا خطرہ موجود ہے۔