'افغانستان سے تجارتی تعلقات کو بہتر بنا رہے ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیرِ مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اعتراف کیا ہے کہ حالیہ برسوں میں کشیدگی کے سبب پاک افغان سرحد کی بندش سے دوطرفہ تجارت کو نقصان پہنچا ہے لیکن ان کے بقول تجارت معمول پر لانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔