ڈرون حملے میں مارے گئے افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں: ڈاکٹر
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی طرف سے ڈرون حملے میں افغان طالبان کے رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد برآمد ہونے والے شناختی کارڈ پر نام ولی محمد درج تھا۔ میزائل حملے میں مارے جانے والے افراد کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر نور محمد بلوچ کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو (مرتضی زہری)