عید کے موقع پر بلوچی چپل کی مانگ میں اضافہ
Your browser doesn’t support HTML5
کامران خان بلوچستان کے ضلع خضدار سے عید کے لیے بلوچی چپل خریدنے آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بلوچوں کی اکثریت اس چپل کی پائیداری اور خوبصورتی کی وجہ سے اسے پہننا پسند کرتے ہیں۔