پاکپتن کی ایک زمیندار خاتون سے ملاقات
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے دیہی علاقوں میں خواتین کا کھیتوں میں کام کرنا عام بات ہے لیکن اپنے رقبے پر زمینداری اور انتظامی امور سنبھالنے والی خواتین کم ہی ہیں۔ ملیے صوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن کی سحر اقبال سے جو زراعت کے شعبے میں نئی مثال قائم کر رہی ہے۔ ثمن خان کی وڈیو رپورٹ۔