'ان اسمبلیوں کے ارکان کو باندھا ہوا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

بدھ کو پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک نومنتخب اقلیتی رکن طارق گِل خود کو زنجیروں میں جکڑ کر اسمبلی پہنچے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اس اسمبلی کے ارکان کو باندھ کر رکھا گیا ہے تاکہ وہ ان کے بقول "ڈکٹیشن پر عمل کریں۔"