اسرائیل امارات معاہدے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے اب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ ایک عرب ملک متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی پر اسلام آباد کے عام شہری کیا رائے رکھتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں