انسداد پولیو کی کوششوں میں کامیابی ملی ہے: عائشہ رضا فاروق

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں انسداد پولیو سیل کی سربراہ عائشہ رضا فاروق نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ پولیو وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں حالیہ مہینوں میں خاصی کامیابی ملی ہے۔ اُنھوں نے اس توقع کا اظہار بھی کیا کہ پاکستان بھی جلد اس وائرس پر قابو پا لے گا۔