امریکہ ایران کشیدگی پر پاکستان کے قانون ساز کیا کہتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان جہاں ایک طرف ایران کا پڑوسی ملک ہے، وہیں اس کے امریکہ سے بھی دوستانہ تعلقات ہیں۔ پاکستان کے قانون سازوں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی سے متعلق اپنی رائے دی ہے۔