پاناما دستاویزات میں 200 پاکستانیوں کے نام سامنے آئے: عمر چیمہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاناما پیپرز نامی دستاویزات میں پاکستان سے متعلق مواد کی تحقیقات کرنے والے پاکستانی صحافی عمر چیمہ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ دستاویزات کی چھان بین سے معلوم ہوا کہ پاکستان کی 200 شخصیات کی بیرون ملک ’آف شور کمپنیاں‘ ہیں۔ عمر چیمہ کی محمد اشتیاق سے گفتگو