کیا اپوزیشن کی آواز کو دبایا جا رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
ان دنوں اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ملک بھر میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں میں مصروف ہیں۔ لیکن ان کی بیشتر سیاسی سرگرمیوں کی کوریج مین اسٹریم میڈیا پر نہیں ہو رہی۔ حزبِ اختلاف اسے میڈیا بلیک آوٹ کا نام دیتی ہے لیکن حکومت سینسر شپ کے الزامات کو مسترد کرتی ہے۔