پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کو وطن واپسی کی اجازت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنے سرحدی راستے کھول دیے ہیں تاکہ پاکستان میں پھنسے افغان شہری اپنے وطن واپس جاسکیں۔ پیر کو چمن کے مقام پر سرحد کھلنے کے بعد ہزاروں افغان باشندے سرحد عبور کرنے کے لیے وہاں جمع ہو گئے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں چمن سے ہمارے نمائندے مرتضیٰ زہری۔