وزیر اعظم نواز شریف کی مودی سے ملاقات میں بہتری کی توقع

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے جمعرات کو ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں اس بات کی تصدیق کی کہ وزیراعظم نواز شریف اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات میں دوطرفہ اُمور پر بات چیت کریں گے۔ انھوں نے اس اُمید کا بھی اظہار کیا کہ یہ ملاقات تعلقات میں بہتری کا سبب بنے گی۔