’امریکی سفارت کار کو بلیک لسٹ میں ڈالنا ایک سخت اقدام‘

Your browser doesn’t support HTML5

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹیڈیز کے شعبہ امریکہ کے ڈائریکٹر نجم رفیق نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ امریکی سفارت کار کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنا پاکستان کی طرف سے ایک سخت اقدام ہے۔