احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ خفیہ ویڈیو

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ایک مبینہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ اعتراف کر رہے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کے ثبوت نہیں ملے تھے۔