ماہ محرم میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

Your browser doesn’t support HTML5

محرم کے مہینے کے آغاز ہی سے پاکستان بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں بھی سکیورٹی فورسز نے معمول کے مطابق ’فلیگ مارچ‘ کیا۔ وزیر مملکت برائے اُمور داخلہ بلیغ الرحمٰن نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔