مادری زبانوں کی ترویج سے عدم برداشت کے رویوں کا خاتمہ ممکن
Your browser doesn’t support HTML5
لوک ورثہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فوزیہ سعید کا کہنا تھا کہ مادری زبانوں کے بارے میں سوچ یہی ہے کہ یہ آگے بڑھنے کے لیے بے معنی ہیں جو کہ ایک غلط سوچ ہے۔