تین ہوائی اڈوں پر ایبولا کے خطرے سے نمٹنے کے مرکز قائم: سائرہ تارڑ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی وزیر مملکت برائے ’قومی ہیلتھ سروسز‘ سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے تین بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بیرون ملک سے آنے والے ممکنہ طور پر ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد کی تشخیص کے لیے خصوصی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔