۔
’فوج آئینی حدود میں رہے گی تو رائے کا احترام ہو گا‘
Your browser doesn’t support HTML5
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ فوج کی رائے کا احترام ہے لیکن اگر سولین اور دفاعی ادارے مل کر کام کریں گے تو باہمی اعتماد پیدا ہوتا ہے اور ان کے بقول وہ اس اعتماد کو بحال کرنے کی جنگ لڑرہے ہیں جو بظاہرا اسٹیبشمینیٹ سے ناراضگی نظر آتی ہے۔