احتساب سب کے لیے ہونا چاہیے: مریم نواز
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز منگل کو العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کے موقع پر اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ احتساب سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔