پاکستانی آموں پر دوہری آفت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اس سال آم کی پیداوار شدید متاثر ہوئی ہے۔ زمین داروں کے مطابق رواں سال موسمیاتی تبدیلی کے باعث آم کی 50 فی صد سے زائد فصل تباہ ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ کرونا کی وبا کے باعث پروازوں کی معطلی سے بیشتر ممالک کے باسی پاکستانی آم سے لطف اندوز ہونے سے محروم رہ گئے۔ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ۔