پینے کا زہریلا پانی پاکستانیوں کی صحت کے لیے خطرہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی ڈائریکٹر جنرل برائے ’واٹر کوالٹی‘ لبنیٰ بخاری کہتی ہیں کہ صوبہ سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں کے پانی میں مضر صحت دھات ’سنکھیا‘ یا ’آرسینک‘ موجود ہے۔