پاکستان میں رنگ گورا کرنے کے بدلتے طریقے
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں عید کے موقع پر کپڑوں کے ساتھ میک اپ یا پھر گورا کرنے کی کریموں کی ڈیمانڈ بھی بڑھ جاتی ہے۔ وقت بدلنے کے ساتھ گورا ہونے کے طریقے بھی بدل رہے ہیں۔ بیوٹی سیلونز کی جگہ اب جدید طرز کے بیوٹی کلینکس لے رہے ہیں جہاں جلد کو باہر سے نہیں اندر سے بدلا جا رہا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ