جگر کی بیماری عام لیکن علاج مہنگا
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں جگر کا امراض بڑا مسئلہ ہیں. ایک اندازے کے مطابق ملک کی تقریباً پانچ فیصد آبادی ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہے جبکہ 20 لاکھ سے زیادہ افراد کو جگر کی پیوندکاری کی ضرورت ہے۔ لیکن یہ علاج اتنا مہنگا ہے کہ ہر شخص کو میسر نہیں۔ دیکھئے لیور ٹرانسپلانٹ کے سرجن ڈاکٹر جہازیب حیدر سے گفتگو