داعش کو دہشت گرد تنظیم سجھتے ہیں: پاکستان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ’داعش‘ ایک دہشت گرد تنظیم ہے اور اگر ملک میں کسی بھی جگہ اس گروہ کی موجودگی کا علم ہوا تو اُس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔