چین میں مقیم چار پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تشخیص
Your browser doesn’t support HTML5
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستانی سفارت خانہ چین میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے چاروں پاکستانی طلبہ سے رابطے میں ہے اور ان کی مکمل دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔