اسلام آباد میں سخت سکیورٹی میں نویں محرم کا ماتمی جلوس
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نویں محرم کے ماتمی جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے، رینجر اور پولیس اہلکاروں کے علاوہ بڑی تعداد میں رضا کار بھی سکیورٹی کی ذمہ داری نبھاتے رہے۔