’مجھے دیوار سے لگایا جائے گا تو جو نہیں بھی کرنا چاہیے وہ مجھے کرنا پڑے گا‘

Your browser doesn’t support HTML5

مریم نواز کہتی ہیں کہ میں انصاف سے مایوس ہو گئی اور مجھے دیوار سے لگایا جائے گا تو مجھے جو نہیں بھی کرنا چاہیے وہ کرنا پڑے گا۔