نصاب کے ذریعے ادب و ثقافت کی بہتر ترویج ممکن: امجد اسلام امجد
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد کہتے ہیں ادبی میلے ادب و ثقافت کے فروغ کا حصہ ہیں لیکن بچوں کے نصاب میں ادب و ثقافت کو شامل کر کے زیادہ بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔