حامد میر 'آزادی مارچ' سے متعلق کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ 2014 کے دھرنے اور 'آزادی مارچ' میں طبقاتی فرق ہے۔ ماضی کے دھرنے میں پرفیوم کی خوشبو آتی تھی اور موجودہ مارچ میں عطر کی خوشبو آ رہی ہے۔ حامد میر نے وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان سے مزید کیا بات کی؟ اس ویڈیو میں دیکھیں۔