دھرنا ختم، کیا پلان اے ناکام ہو گیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ’آزادی مارچ’ نے حکومت کی جڑیں ہلا دی ہیں۔ ان کے بقول 'دھرنا ختم ہو رہا ہے، مارچ نہیں'۔۔۔۔۔ ویڈیو دیکھئے۔