'ٹریک ٹو ڈپلومیسی جاری رہنی چاہیے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر رسمی سفارت کاری یعنی ٹریک ٹو مذکرات کا دو روزہ اجلاس جمعے اور ہفتے کو اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں پاکستان اور بھارت کے نوجوان صحافیوں،دانشوروں اور سول سائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔