مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی سفارتی کوششیں
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر دلائی اور عالمی رہنماؤں سے اپیل کی کہ بھارت پر اس سلسلے میں دباؤ ڈالا جائے۔ لیکن کیا دنیا پاکستان کے نقطہ نظر سے متفق نظر آتی ہے؟ امان اظہر کی رپورٹ۔