'کشمیر پر پاکستان کی سفارت کاری کمزور رہی'

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے ایک سال بعد خطے کی اسٹریٹیجک صورتِ حال کتنی تبدیل ہوئی ہے اور پاکستان، بھارت اور کشمیریوں کے پاس کیا آپشنز ہیں؟ دیکھیے سیکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی گفتگو