16 دسمبر کو پورا پاکستان 'بند کر دوں گا'، عمران خان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اتوار کو اسلام آباد میں منعقدہ ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی احتجاجی تحریک میں اب ملک کے مختلف شہروں کو باری باری بند کریں گے اور 16 دسمبر کو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے۔