عمران خان کی نیب پشاور کے دفتر آمد

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیرِ اعظم عمران خان منگل کو پشاور میں قومی احتساب بیورو کے دفتر پیش ہوئے, جہاں ان سے گزشتہ دورِ حکومت میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے مبینہ استعمال کے بارے میں تفتیش کی گئی۔